Skip to product information
1 of 4

Silsila-e-Ahmadiyya Vol 1 سلسلہ احمدیہ

Silsila-e-Ahmadiyya Vol 1 سلسلہ احمدیہ

Language: Urdu

Regular price $10.00
Regular price Sale price $10.00
Sale Sold out

 

جلد اوّل   1889 1939

 

جلد اوّل   1889 1939

حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے

حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے 1939ء میں منائی جانے والی خلافت جوبلی کے موقع پر یہ کتاب تصنیف فرمائی تھی کہ سلسلہ احمدیہ کی تاریخ اور سلسلہ کی غرض و غایت اور سلسلہ کے مستقبل کے متعلق قارئین کو طویل علمی بحثوں میں الجھے بغیر یکجائی طور پر ضروری اور مستند معلومات میسر آجائیں۔ اورکھل کر سامنے آجائے کہ یہ سلسلہ کیا ہے؟ کس غرض وغائت کے ماتحت قائم کیا گیا؟ اور اس کے مستقبل کے متعلق کیا کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

اس کتاب میں مصنف نے نہایت جامعیت کے ساتھ بانی سلسلہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے حالات زندگی، دعاوی، نشانات، مخالفین اور فتوحات سے شروع کرکے 1939ء کی جماعتی حالات کا اختصار کے ساتھ ذکر کیا ہے اور آخر پر نظام جماعت کا ڈھانچہ بتا کرجماعت کی تب تک کی عالمی وسعتیں اور سلسلہ کے متعلق بانی جماعت کی پیش گوئیاں درج کی ہیں۔

By Hazrat Mirza Bashir Ahmad (ra)

Show Less

We ship on Saturdays. Your package typically arrives within 2–11 days of shipping, depending on the shipping method chosen at checkout.

We ship on Saturdays. Order before 12 pm on and you’ll receive your package between and , depending on the shipping method chosen at checkout.

Details

SKU: 1491

ISBN:

Location: 02-05-C

Language: Urdu

Weight: 2.25 lb

View full details