Skip to product information
1 of 2

Sair-e-Roohani سیرِ روحانی

Sair-e-Roohani سیرِ روحانی

Language: Urdu

Regular price $12.00
Regular price Sale price $12.00
Sale Sold out

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

یہ کتاب دراصل حضرت مصلح موعودؓ کی بعض تقاریر کا مجموعہ ہے جو آپؓ نے 1938 سے 1958ء تک مختلف جلسہ ہائے سالانہ کے موقع پر ہزاروں سامعین کے سامنے ارشاد فرمائیں۔ مختلف جلدوں میں مختلف برسوں کی تقاریر کو بہت محنت سے دیدہ زیب انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

یہ مجموعہ جہاں حضرت مصلح موعودؓ کے ’’علوم ظاہری و باطنی سے پُر کیا جائے گا‘‘ کا بین ثبوت ہے۔ وہاں ان تقاریر سے حضورؓ کی سلطان البیانی کا بھی واضح اظہار ہوتا ہے۔ علاوہ عمیق حقائق و معارف کےبیان کے اس کتاب سے اردو ادب و بیان پر آپؓ کی گہری دسترس، عظیم المرتبت خطابت کا بھی بین اظہار ہوتاہے۔ ان شاہکار اور پُر کیف تقاریر کو پڑھ کر روح وجد میں آجاتی ہے۔

Show Less

Details

SKU: 0409

ISBN: 50326803

Location: 02-05-A

Language: Urdu

Weight: 1.7 lb

View full details