Malaikatullah ملائکۃ اللہ
Malaikatullah ملائکۃ اللہ
Language: Urdu
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
ارکان ایمان کا دوسرا اہم رکن ملائکۃ اللہ پر ایمان لانا ہے۔ ملائکۃ اللہ کا مضمون نہایت باریک و دقیق ہے۔ اور اس کا صحیح فہم و ادراک نہ ہونے کے نتیجہ میں دنیا کے مختلف اقوام و مذہب شرک میں مبتلا ہیں۔ ملائکہ کا وجود باوجود اس کے کہ ایمانیات اور اسلام کے بنیادی اصول میں شامل ہے مسلمانوں کو بھی اس کی حقیقت معلوم کرنے کی طرف بہت کم توجہ رہتی ہے۔
سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ۲۸، ۲۹؍ دسمبر ۱۹۲۰ء کو جلسہ سالانہ قادیان کے بابرکت موقع پر ملائکۃ اللہ کے موضوع پر معارف و حقائق سماوی سے بھرپور روح پرور تقریر ارشاد فرمائی۔
اپنی تقریر میں حضور نے قرآن کریم کی رو سے ملائکۃ اللہ کی حقیقت و ضرورت، ان کی اقسام، ان کے فرائض و خدمات کے علاوہ فرشتوں کے وجود پر دلائل اور اُن سے متعلق شبہات و اعتراضات اور وہموں اور غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے مفصل و مدلل جوابات پیش فرمائے ہیں۔
Angels of God by Hazrat Musleh Moud(ra)
Show LessCouldn't load pickup availability
We ship on Saturdays. Your package typically arrives within 2–11 days of shipping, depending on the shipping method chosen at checkout.
We ship on Saturdays. Order before 12 pm on and you’ll receive your package between and , depending on the shipping method chosen at checkout.
Details
Details
SKU: 1506
ISBN: 9788179122761
Location:
Language: Urdu
Weight: 0.44 lb
