انقلاب حقیقی
انقلاب حقیقی
Language: Urdu
انقلابِ حقیقی
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
انقلابِ حقیقی
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
حضرت المصلح موعودؓ کا معرکۃالآرا خطاب جو آپؓ نے ۲۸؍دسمبر ۱۹۳۷ء کو جلسہ سالانہ قادیان کے بابرکت موقعہ پر فرمایا۔
حضور نے اپنے اس خطاب میں تاریخ عالم میں کامیاب ہونے والی مادی تحریکوں اور ان کی کامیابی کا راز تفصیلاً بیان فرمانے کے بعد مذہبی تحریکات کے عظیم الشان ادوار کا ذکر فرمایا ہے۔ حضور نے مسیح محمدی کے ذریعہ رونما ہونے والے انقلاب کو درحقیقت احیائے تعلیم مصطفوی قرار دیا ہے۔ پھر حضور نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ پیدا ہونے والے انقلاب حقیقی کا ذکر فرماتے ہوئے تحریک جدید کے مقاصد کو بیان فرمایا ہے اور عملی انقلاب کو تحریک جدید کے مطالبات کے ساتھ وابستہ قرار دیا ہے۔ آخر پر اسلامی تمدن کے قیام کے ذرائع پر روشنی ڈالتے ہوئے حضور نے دور مسیحِ محمدی کے مبارک عہد میں موجود اور مسیح محمدی سے پیوست احمدیوں کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔
The Real Revolution by Hazrat Musleh Moud(ra)، Inqalab-e-Haqiqi
Show LessCouldn't load pickup availability
Details
Details
SKU: 1499
ISBN: 9788179122778
Location: 2-6-E
Language: Urdu
Weight: 0.45 lb

