HAZRAT MIRZA GHULAM AHMAD APNI TAHRIRAT KI ROO SEY
HAZRAT MIRZA GHULAM AHMAD APNI TAHRIRAT KI ROO SEY
Language: Urdu
حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے
حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام نے اپنے آفاقی مشن اور دعاویٰ کی تشہیر و تبلیغ کے مفوضہ فرض کو ادا کرنے کے لئے جہاں سینکڑوں اشتہار شائع فرمائے اور ہزاروں خطوط بھیجے وہاں 80 سے زائد مستقل تصانیف بھی شائع کیں۔ بہت سے لوگ کہا کرتے ہیں کہ ہمارے پاس اتنا وقت نہیں کہ یہ کتب پڑھ سکیں اسی قسم کے لوگوں کے لئے حضرت سید میر داؤد احمد صاحب نے کئی جلدوں پر مشتمل یہ تالیف مرتب کی ہے تاکہ وہ لوگ تھوڑے وقت میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہی کی زبانی معلوم کر سکیں کہ آپ کے ذاتی سوانح کیا ہیں؟ آپ کا دعویٰ کیا ہے؟ آپ کے دعویٰ کے دلائل و براہین کیا ہیں؟ آپ اپنا مقام کیا بتاتے ہیں؟ آپ کی تعلیم کیا ہے؟ آپ نے اپنے ماننے والوں کو کیا نصائح فرمائیں؟ آپ کے مخالفین کا سلوک کیا تھا اور آپ کی طرف سے کیا رد عمل ظاہر ہوا؟ اور آپ نے اپنے سلسلہ کے انجام اور مستقبل کے بارے میں کیا پیش گوئیاں کیں؟
اس قابل قدر تالیف میں صرف حضر ت مسیح موعودعلیہ السلام کے اقتباسات ہی ہیں اپنی طرف سے کوئی مضمون نویسی یا حاشیہ آرائی نہیں کی گئی اور ہر اقتباس کے نیچے آپ کی اصل کتاب کا حوالہ درج کردیا گیا ہے۔
Show LessCouldn't load pickup availability
We ship on Saturdays. Your package typically arrives within 2–11 days of shipping, depending on the shipping method chosen at checkout.
We ship on Saturdays. Order before 12 pm on and you’ll receive your package between and , depending on the shipping method chosen at checkout.
Details
Details
SKU: 0105
ISBN: 0105
Location: 02-04-E
Language: Urdu
Weight: 2.0 lb
