حضرت امام حسین ؓ کا عظیم الشّان مقام
حضرت امام حسین ؓ کا عظیم الشّان مقام
Language: Urdu
حضرت امام حسین ؓ کا عظیم الشّان مقام
خطبہ جمعہ فرمودہ 17 جون 1994ء
حضرت امام حسین ؓ کا عظیم الشّان مقام
خطبہ جمعہ فرمودہ 17 جون 1994ء
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 جون 1994ء کو مسجد فضل لندن میں حضرت امام حسین ؓ کے حوالہ سے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا تھا، جسے متعدد بار کتابچے کی صورت میں شائع کیا جاچکا ہے ، موجودہ ایڈیشن نظارت نشر و اشاعت قادیان کا شائع کردہ ہے۔
حضور رحمہ اللہ نے اپنے اس خطبہ جمعہ میں فضیلتوں والے مہینے محرم الحرام کے حوالہ سے حضرت محمد ﷺ کے اہل بیت اور آپ ﷺ کی آل کا دلنشین تذکرہ فرمایا ۔ اس نازک اور محبت بھرے موضوع کو امت نے صدیوں سے افراط و تفریط سےمشکل بنادیا تھا، حضور ؒ نے نہایت محبت اور حکمت سے موضوع پر روشنی ڈالی اور غلط فہمیاں دور کرکے اس مہینے کی برکات سے استفادہ کی راہ دکھائی۔
The high stature of Hazrat Imam Hussain (ra)
Show LessCouldn't load pickup availability
Details
Details
SKU: 1502
ISBN: 9788179123102
Location:
Language: Urdu
Weight: 0.15 lb

