بنیادی مسائل کے جوابات
بنیادی مسائل کے جوابات
Language: Urdu
Answers to Fundamental Questions.
بنیادی مسائل کے جوابات
Answers to Fundamental Questions.
بنیادی مسائل کے جوابات
خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ یز سے پوچھے جانے والے بنیادی مسائل پر مبنی سوالات کے بصیرت افروز جوابات کا ایک انتخاب۔
ہمارے موجودہ امام امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بھی سابقہ ادوار خلافت کی طرح کثرت سے امت کے سوالات آپ کی خدمت میں پیش ہوتے ہیں۔ ان سوال کرنے والوں میں مرد، عورتیں، بچے، جوان، بوڑھے، احمدی، غیر احمدی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عام و خاص لوگ شامل ہیں۔ اسی طرح مختلف جماعتی ادارہ جات اور جماعتوں اور ذیلی تنظیموں کے ذمہ داران ہیں جو اپنی انفرادی اور اجتماعی ملاقاتوں میں، اپنے خطوط میں، نظام جماعت کے تحت ہونے والی مختلف جماعتی اور ذیلی تنظیموں کی Virtual ملاقاتوں میں اپنے روزمرہ تعلق رکھنے والے بنیادی مسائل کے بارے میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں سوال کرکے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ ایسے ہی سوالات میں سے معدودے چند سوالات کے جوابات منتخب کر کے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت اور منظوری سے "الفضل انٹرنیشنل" میں "بنیادی مسائل کے جوابات" کے عنوان سے شائع کئے جاتے ہیں۔
کچھ عرصہ سے اس بات کی شدت سے ضرورت محسوس ہو رہی تھی کہ ان سوالات اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کئے جانے والے جوابات کو کتابی صورت میں مرتب کرکے بھی احباب جماعت کی خدمت میں پیش کیا جائے تا کہ لوگ ایک ہی جگہ اس روحانی مائدہ سے آسانی سے مستفید ہو سکیں۔
چنانچہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت سے الفضل میں شائع ہونے والی کم و بیش پہلی پچپن اقساط سے ایک انتخاب اس کتاب میں شائع کیا جا رہا ہے۔ احباب جماعت کی سہولت کے لیے اس میں تفصیلِ انڈیکس بھی شامل کیا گیا ہے۔
Bunyadi Masa'il ke Jawabat in Urdu by Hazrat Khalifatul Masih the 5th.
Show Less
Couldn't load pickup availability
We ship on Saturdays. Your package typically arrives within 2–11 days of shipping, depending on the shipping method chosen at checkout.
We ship on Saturdays. Order before 12 pm on and you’ll receive your package between and , depending on the shipping method chosen at checkout.
Details
Details
SKU: 0346
ISBN: 9781848803862
Location: 04-02-C
Language: Urdu
Weight: 2.9 lb
