Skip to product information
1 of 2

Anwaar-e-Khilafat انوار خلافت

Anwaar-e-Khilafat انوار خلافت

Language: Urdu

Regular price $4.00
Regular price Sale price $4.00
Sale Sold out

انوار خلافت

مجموعہ تقاریر

انوار خلافت

مجموعہ تقاریر

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

یہ کتاب ان خطابات کا مجموعہ ہے جو حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت کے دوسرے جلسہ سالانہ پر 27، 28 اور 30 دسمبر 1915ء کو ارشاد فرمائے۔ بعدازاں اس مجموعہ کو کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔

علاوہ دیگر موضوعات کے آپ نے پیش گوئی : اسمہ احمد کی تشریح و تفسیر، مسئلہ نبوت کی وضاحت، جماعت کی عملی حالت کی اصلاح و بہتری، مختلف فتنوں کی حقیقت اور آئندہ کے لئے انتباہ کے ساتھ ساتھ آپ نے اس کتاب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کرشن ، بدھ اور مسیح و مہدی ہونے کے دعاوی کے ثبوت فراہم کئے۔ اور آخر پر خدا تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک سے زیادہ نام رکھنے کی 10 حکمتیں بیان فرمائیں۔

Anwaar-e-Khilafat by Hazrat Musleh Moud

Show Less

We ship on Saturdays. Your package typically arrives within 2–11 days of shipping, depending on the shipping method chosen at checkout.

We ship on Saturdays. Order before 12 pm on and you’ll receive your package between and , depending on the shipping method chosen at checkout.

Details

SKU: 1351

ISBN: 9788179121443

Location: 02-05-C

Language: Urdu

Weight: 0.45 lb

View full details