{"product_id":"system-of-inheritance-in-islam-urdu","title":"اسلام کا وراثتی نظام","description":"\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاسلام کا نظام وراثت اپنے اعتدال، توازن اور ترتیب حقوق، نیز متوفی اور ورثاء دونوں کے جذبات کے احترام کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ دنیا کا کوئی دوسرا نظام وراثت خواہ وہ مذاہب عالم کا پیش کردہ ہو یا نظریاتی حکومتوں کا مرتب کردہ، اسلامی نظام وراثت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن پاک اور دین اسلام کی اصل زبان چونکہ عربی ہے اس لئے جو لوگ عربی نہیں جانتے وہ اس نظام وراثت کے بے نظیر خوبیوں سے بھی پوری طرح واقفیت حاصل نہیں کرسکتے۔ علاوہ ازیں وارثوں کے حصول کا تعین کا علم حساب سے گہرا تعلق ہے اور پرانا طریق حساب بڑا مشکل اور پیچیدہ نوعیت کا ہے اس لئے بھی اس نظام کو سمجھنےمیں مشکل پیش آ جاتی ہے۔ ان ہر دو مشکلات کو بڑی خوبی اور قابلیت کے ساتھ حل کیا گیا ہے اور ہر مسئلہ کو متعدد مثالوں سے حل کرکے دکھایا گیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eSystem of Inheritance in Islam\u003c\/p\u003e","brand":"AMI Bookstore","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":67981770293523,"sku":"1019","price":12.0,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0718\/1906\/7667\/files\/System_of_inheritance_in_Islam.jpg?v=1794261098","url":"https:\/\/amibookstore.us\/products\/system-of-inheritance-in-islam-urdu","provider":"AMI Bookstore","version":"1.0","type":"link"}