{"product_id":"homeopathy_urdu","title":"ہومیو پیتھی | Homeopathy","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eحضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eحضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے ایم ٹی اے پر ہومیو پیتھی یعنی علاج بالمثل کے حوالہ سے لیکچروں کا ایک سلسلہ شروع کیاتھا، اس مجموعے کو یہاں کتابی شکل میں جمع کیا گیا ہے۔ حضورؒ روحانی اور جسمانی طب میں ماہر فن تھے، آپ نے ہومیو پیتھی کا مطالعہ عالم نوجوانی سے شروع کیا اور پھر اس میدان میں خدمت انسانیت کے لئے ساری عمر کمربستہ رہے، آپ کے لیکچرز نہایت تفصیلی، عام فہم اور مثالوں سے مزین ہوتے تھے جن سے مبتدی بھی اتنا ہی فائدہ اٹھا سکتا ہے جتنا کوئی طبیب۔ \u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کے موجودہ ایڈیشن کو مرتب کرتے ہوئے حضورؒ نے ہومیو ادویات اور ان کے طریقہ استعمال کو مزید عام فہم بنانے کی سعی فرمائی اور کتاب کے آخر پر متفرق انڈیکس اور روزمرہ کے نسخے بھی درج ہیں۔ موجودہ ایڈیشن میں 184 ادویات پر سیر حاصل بحث کے علاوہ تشخیص امراض کےحوالہ سے درست رہنمائی بھی موجود ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eHomeopathy\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eBy Hazrat Khalifatul Masih the 4th\u003c\/p\u003e","brand":"amibookstore","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44379607564563,"sku":"0358","price":15.0,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0718\/1906\/7667\/files\/Homeopathy_urdu.jpg?v=1774906489","url":"https:\/\/amibookstore.us\/products\/homeopathy_urdu","provider":"AMI Bookstore","version":"1.0","type":"link"}