{"product_id":"durr-e-sameen-urdu","title":"(Durr-e-Sameen)  درّثمین اردو مع فرہنگ","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eدرثمین دنیا کی تاریخ میں ایک منفرد کتاب ہے جو ایک موعود امتی نبی کا منظوم کلام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اشاعت حق اور دفاع اسلام کے لئے غیر معمولی جوش اور تپش عطافرمائی تھی۔ آپ کے علم کلام کے سب موضوعات کمال حکمت سے اس کتاب میں یکجا ہیں۔ ذات و صفات خداوندی، کلام الہی کے حقائق و معارف، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند و بالا اخلاق و احسانات، احکام شریعت کی تبلیغ، ایمان و اعمال صالحہ کا ذکر اور سلسلہ حقہ کی صداقت کے نشانات سب اس سدا بہار گلستان میں موجود ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eتاریخ میں ہمیں منشی غلام قادر صاحب فصیح سیالکوٹی، حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونی ؓاور حضرت حکیم فضل دینؓ صاحب بھیروی کے اسماء اس درثمین کو اوّل اوّل مرتب کرنے والوں کے طور پر ملتے ہیں۔ ان بزرگان نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں ہی آپ کی کتب میں جگہ جگہ بکھرے ان موتیوں کو چنااور درثمین کی شکل میں شائع کردیا۔ جزاھم اللہ احسن الجزاء\u003c\/p\u003e","brand":"amibookstore","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44379716092179,"sku":"0990","price":15.0,"currency_code":"USD","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0718\/1906\/7667\/files\/Durr-e-Sameen.jpg?v=1779997458","url":"https:\/\/amibookstore.us\/products\/durr-e-sameen-urdu","provider":"AMI Bookstore","version":"1.0","type":"link"}